Education Department AJK Jobs 2026 – Junior Clerk BS-11 Positions

محکمہ تعلیم (نسواں) آزاد جموں و کشمیر نے جونیئر کلرک (BPS-11) کی متعدد آسامیوں کے لیے بھرتی کا اعلان کیا ہے۔ اگر آپ آزاد کشمیر کے رہائشی ہیں اور سرکاری ملازمت کے خواہش مند ہیں، تو یہ آپ کے لیے ایک بہترین موقع ہے۔ذیل میں اس ملازمت کی مکمل تفصیلات، اہلیت کا معیار اور اپلائی کرنے کا طریقہ درج ہے۔

آسامیوں کی تفصیل

آزاد کشمیر کے مختلف اضلاع کے لیے آسامیوں کی تعداد درج ذیل ہے:نیلم: 02مظفرآباد: 06جہلم ویلی: 03باغ: 10حویلی کہوٹہ: 01پونچھ: 08سدھنوتی: 08کوٹلی: 05میرپور: 11بھمبر: 12معذور کوٹہ: 01

(اہلیت کا معیار)

تعلیمی قابلیت: ایچ ای سی یونیورسٹی سے گریجویشن ڈگری۔

ٹائپنگ سپیڈ: کمپیوٹر پر کم از کم 25 الفاظ فی منٹ ٹائپنگ کی رفتار۔عمر کی حد: 18 سے 40 سال۔ڈومیسائل: صرف متعلقہ اضلاع کی خواتین امیدوار اپلائی کر سکتی ہیں۔

اپلائی کرنے کا طریقہ

  • سب سے پہلے بینک آف آزاد جموں و کشمیر (BAJK) میں مبلغ 500 روپے فیس جمع کروائیں۔
  • Step 2: فیس اکاؤنٹ نمبر PK91MEZN0034010100385820 (Directorate Elementary & Secondary Education Women) میں جمع ہوگی۔
  • Step 3: فیس جمع کروانے کے بعد محکمہ تعلیم کے آفیشل پورٹل ese.gok.pk/job_alerts پر جا کر آن لائن فارم پر کریں۔
  • Step 4: اپنے تمام تصدیق شدہ تعلیمی اسناد، شناختی کارڈ اور ڈومیسائل کی کاپیاں ساتھ رکھیں۔

انتخاب کا طریقہ

بھرتی میرٹ کی بنیاد پر ہوگی جس میں:50 نمبر کا تحریری امتحان لیا جائے گا۔25 نمبر آپ کی تعلیمی قابلیت (Academic Career) کے ہوں گے۔25 نمبر کا ٹائپنگ ٹیسٹ اور انٹرویو ہوگا۔

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top